The Savior – 2. Jesus’ Baptism – Urdu Language Film

People Group: Urdu
Language: Urdu
Country: Pakistan / India

Category: Mini-Film/Social Media

Produced by TheSaviorFilm www.thesavior.info
Baptism links Christian believers to the foundation of their faith and the central event of human history – the death of Jesus on the cross for our sins. When the prophet, John the Baptist, baptized Jesus, a voice from heaven said, “You are my beloved Son; with you I am well pleased.” John the Baptist preached a baptism of repentance for the forgiveness of sin. Many people came to hear John preach, to confess their sins, repent and be baptized. John told them: “After me will come one more powerful than I, the thongs of his sandals I am not worthy to stoop down and untie. I baptize you with water, but he will baptize you with the Holy Spirit.” So, when John baptized Jesus in the river and he was coming up out of the water, the heavens opened and the voice of God said, “You are my beloved son, in you I am well- pleased.” The Spirit of God descended like a dove and landed on Jesus in fulfillment of the Isaiah’s prophecy (Isa 11:2; 42:1). The next day when John the Baptist saw Jesus coming toward him he exclaimed, “Look, the Lamb of God, who takes away the sin of the world” (John 1:29). Then John the Baptist gave this testimony: “I saw the Spirit come down as a dove and remain on him. I would not have known him, except that the one who sent me to baptize with water told me, ‘The man on whom you see the Spirit come down and remain is the one who will baptize with the Holy Spirit.’ I have seen and I testify that this is the Son of God” (John 1:33-34).

2 – حضرت عیسی علیہ السلام کی بپتسما

یودیہا سے گلیلی کا سب سے چھوٹا راستہ سامریہ سے تھا. زیادہ تر یہودی سامریہ کے ذریعے جانے سے گریز کر تے تھے کیونکہ وہ سامریوں کو ناپسندیدہ تھے. اس راستے پر چلتے ہوے ، حضرت عیسی علیہ السلام اور انکے شاگرد شہر سانچر پہنچے . اس جگا ہ کے کریب جہاں حضرت یعقوب رہتے تھے اور جہاں انھوں نے اپنے بیٹے حَضرَت يُوسَف عليہ السَلام کو زمین کا ایک ٹکڑا دیا تھا. حَضرَت يُوسَف عليہ السَلام کا کنواں بھی وہاں پر موجود تھا. عیسی علیہ السلام اپنے سفر سے تھکے ہوے تھے اور دوپہر کے قریب وہ کنویں کے پاس آرام کرنے کیلئے بیٹھ گئے. جب ایک سامری عورت کنویں سے پانی لینے کے لئے آ ئی تو اس نے حضرت عیسی علیہ السلام کے قریب سے پانی نکالا . حضرت عیسی علیہ السلام نے اس سے پوچھا، “کیا تم مجھے پینے کے لئے پانی دو گی ؟” عورت حیران ہوئی اور کہا، “تم یہودی ہو اور میں سامری عورت ہوں.” تم مجھ سے پانی کے لئے کیسے پوچھ سکتے ہو ؟ “حضرت عیسی علیہ السلام نے جواب دیا، “اگر تم کو خدا کا تحفہ معلوم ہو تا، اورپتا ہوتا کون ہے جو تم سے پانی کے لئے کیسے پوچھ رہا ہے، تم اس سے پوچ سکتی تھی اور وہ تمکو زندہ پانی دے سکتا تھا “. حضرت عیسی علیہ السلام کا ‘زندہ پانی’ سے کیا مطلب ہے؟ بعد میں ان کی گفتگو میں بات عورت کی نجی زندگی سے عام عبادت کے سوالات پر چلی گئی . حضرت عیسی علیہ السلام نے کہا ، “مجھے پر یقین کرو، عورت، ایک وقت آتا ہے جب تم نہ ہی پہاڑ پر اور نہ ہی یروشلم میں عبادت کرو گی . آپ سامریوں کو معلوم نہیں ہے کہ آپ کس کی عبادت کرتے ہیں، ہم اس کی عبادت کرتے ہیں جس کے بارے ہم کو معلوم نہیں ہے. یہودیوں سے نجات ہے. ایک ایسا وقت آئے گا جب سچے پیرو کار والد کی روح اوراس کی سچائی کی عبادت کریں گے . والد اس ترہا کے پیرو کارڈھونڈتا ہے . اس عورت نے کہا “میں جانتی ہوں کہ مسیح (عیسی علیہ السلام)آنے والا ہے . جب وہ وہ آئے گا تو ، تو وہ ہمارے لئے ہر چیز کی وضاحت کرے گا. “پھر عیسی علیہ السلام نے اعلان کیا،” میں ہی مسیح ہوں. ” عیسی علیہ السلام کا اس بات سے کیا مطلب ہے کہ سچا پیرو کر والد کی روح اوراس کی سچائی کی عبادت کرے گی؟ .

To download this video, please click on the icon corresponding to your desired format:

Download work-around:

Firefox: Right-click on the download icon. Then select ‘Save Link As…’, then click ‘Save’.
There will be a warning box at the top of the screen. Click on the ‘i’ for more information. Then click ‘Allow download’.
Chrome: Right-click on the download icon. Then select ‘Save Link As…’, then click ‘Save’.
At the bottom of the page, there is a download status bar, with a warning ‘zip can’t be downloaded securely’. 
Click on the up arrow next to ‘Discard’, and then select ‘Keep’.
Edge: Right-click on the download icon. Then select ‘Save Link As…’, then click ‘Save’.
Click on the warning message and then the three ‘…’ Then select ‘Keep’.
Safari: Right-click on the download icon. Then select ‘Download Linked File As…’, then click ‘Save’.

Recommended Apps:

 

 

Bibles and Bible-based Resources:

Theme developed by ThemeStash - Premium WP Themes and Websites